ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے زیر اہتمام بچوں کے تقریری مقابلے

چنیوٹ(نامہ نگار)حصول آزادی سے تحفظ آزادی تک،جشن آزادی اور معرکہ حق کے سلسلے میں تقریبات کے انعقاد جاری ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے زیراہتمام طالب علموں کے مابین تقاریر اور ملی نغموں کا مقابلہ منعقد ہوا۔سی ای او ایجوکیشن ظفراقبال مہمان خصوصی تھے۔طالب علموں نے وطن سے محبت کو اجاگر کیا۔اوراے جذبہ جنوں تو ہمت نا ہارسمیت مختلف موضوعات پر تقاریر کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں