27

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چنیوٹ کی ریٹائرمنٹ پر انکے اعزاز میں تقریب

چنیوٹ(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ جوڈیشری چنیوٹ نے راجہ پرویز اختر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کی ریٹائرمنٹ پر انکے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا جس میں ڈسٹرکٹ جوڈیشری چنیوٹ کے ججز کے علاوہ سردارطاہر صابر رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چنیوٹ امجد نذیر چوہدری، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیصل آباد خالد بشیر،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودھا محمد سرفراز اختر،چوہدری طارق جاوید کمبوہ،سپیشل جج /پریذائیڈنگ آفیسر ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ ساہیوال،سپیشل اینٹی کرپشن فیصل آباد محمد اسلم بھٹی،شہزاد حسین سپیشل جج اینٹی کرپشن سرگودھا،خاوررشید ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج،سجاد احمد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج،عبداللہ احمد ڈی پی او چنیوٹ،ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد آصف رضا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)چنیوٹ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل)چنیوٹ،اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ، سپرنٹنڈنٹ پولیس (انوسٹی گیشن) چنیوٹ، صدر بار ایسوسی ایشن چنیوٹ رائے منیر ظفر سنگرائ،جنرل سیکرٹری شاہدیعقوب چوہدری، چیئرمین سی پی ایل سی چوہدری مسعود اقبال،ممبر ڈسٹرکٹ لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی چنیوٹ کے علاوہ و دیگر تقریب میں موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں