ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر خاتون جاں بحق

صفدرآباد(نامہ نگار)سرگودھا روڈ پر سرکاری خورد کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں35 سالہ خاتون شاہدہ جاں بحق ہو گئی جبکہ دو افراد 40 سالہ انصر اور 10 سالہ سعدیہ شدید زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو شیخوپورہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں