8

ڈور پھرنے سے نوجوان لہولہان

لاہور (بیوروچیف) جہاں شہر میں بسنت کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں وہیں ایک افسوسناک خبر آئی ہے۔شادباغ کے علاقے میں نوجوان گلے میں ڈورپھرنے سے زخمی ہو گیا۔ گزشتہ رات 3بجے ریسکیوکونوجوان کو گلے میں ڈور پھرنے کی کال موصول ہوئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈور پھرنے کا حادثہ ٹوکے والا چوک شاد باغ میں پیش آیا۔24سالہ بلال اسلم کو میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں