ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کا ریٹیلر شاپس کا دورہ

چنیوٹ(نامہ نگار)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے نگہبان رمضان پیکج پر عملدرآمد جاری ہے اورامدادی رقوم مستحقین تک پہنچائی جارہی ہے۔ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل نے چنیوٹ اور بھوانہ کے مختلف علاقوں میں ریٹیلر شاپس کا دورہ کیا اوررمضان پیکج کی مستحقین تک فراہمی کے جاری عمل کا جائزہ لیا۔انہوں نے رقوم کی تیز رفتار فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں