91

ڈکیتی مزاحمت پر شہری لہولہان

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مسلح ڈاکوئوں نے شہری کولوٹنے میں ناکامی پرگولی ماردی،زخمی شہری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل، ڈی ٹائپ کالونی کا عامر ضروری کام کے سلسلے میں جارہا تھا کہ دومسلح ڈاکوئوں نے اسے روک کر لوٹنا چاہا،مذکورہ نوجوان نے مزاحمت کی تومسلح ڈاکواسے گولی مارکر موقع سے فرارہوگئے ،پولیس نے اطلاع ملتے ہی تلاش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں