ڈکیتی کی بوگس کال کرنیوالے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا

ماموں کانجن (نامہ نگار) ماموں کانجن میں بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق محمد ریاض ولد لقمان 53/1 ٹکڑ ا کے دیہاتی نے ریسکیو 15 پر کال کی کہ 4 کس نامعلوم ملزمان نے270000 روپے کی واردات کی ہے اور ماراپیٹا ہے تھانہ ماموں کانجن پولیس نے بر وقت موقع پر فوری پہنچ کر اس کال کی تصدیق کی جو بوگس قرار پائی واردات کی بوگس کال کرنے پر مقامی پولیس تھانہ ماموں کانجن نے محمد ریاض کو گرفتار کرکے ملزم کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں