گوجرہ(نامہ نگار)ڈیرہ پر سوئے نوجوان کو نامعلوم افرادنے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا’245گ ب کاخالدولداصغر اپنے تایاکے ڈیرہ پر تایا زادحماد کے ساتھ سویا ہوا تھا جس کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔