64

ڈی سی ملتان کے رویہ کے خلاف کھلاڑی سراپا احتجاج

ملتان (سپورٹس نیوز) پی ایس ایل 9 کے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ کے دوران ضلعی انتظامیہ کے افسروں نے فاسٹ باولر محمد عامر، ٹیسٹ کرکٹر عمر امین اور معین خان کی فیملیز کو پلیئرز باکس سے باہر کر دیا جس پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ نے شدید احتجاج کیا۔ ملتان سٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے چند پلیئرز کی فیملیز بھی موجود تھیں، محمد عامر، عمر امین اور معین خان اور عمر امین کے اہل خانہ چیئرمین باکس کے قریب باکس میں میچ دیکھ رہے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں