59

ڈ ی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ کینٹین کی من مانیاں

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) وزیراعلی پنجاب مریم نواز، ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈی ایچ کیو کنٹین والے نے لوٹ نگری مچا دی کوئی قانون نام کی شے نہیں ہر چیز مہنگے داموں فروخت کر رہا ہے چائے شوارمہ ناقص پنجاب فوڈ اتھارٹی والوں نے کھلی چھٹی دے دی اگر کوئی بندہ اس کو بولے کہ چیز کے اوپر قیمت یہ لکھی ہے تو اوپر سے وہ دھمکیاں گالی گلوچ کرنا شروع کر دیتے ہیں کہتا ہے جو کچھ مرضی کر لو میرا کوئی کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز ، صوبائی وزیر صحت ،چیف سیکرٹری پنجاب ،فوری طور پر پورے پنجاب کے ہاسپٹلوں کی کنٹینیوں کا یہی حال ہے گزشتہ دنوں میں نے نشتر ہاسپٹل ملتان کینٹ پر بھی یہی حال دیکھا بے بس مجبور لوگوں کو لوٹ رہے ہیں اوپر سے دھمکیاں دیتے ہیں کہ جا جو کچھ مرضی کر لو ہمارا کوئی کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا ۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ خدایا اس کی طرف فوری طور پر خصوصی طور پر توجہ دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں