کئی سٹار انگلش کرکٹرز کا پی ایس ایل سے محروم رہنے کا امکان

لاہور (سپورٹس نیوز) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ آف ٹیلنٹ ایکوزیشن اینڈ ڈیجیٹل میڈیا نبیل ہاشمی نے دعوی کیا ہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی)کے ساتھ ریڈ بال سینٹرل کنٹریکٹ کی وجہ سے انگلینڈ کے متعدد کرکٹرز کی 2026 کی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) میں شرکت کا امکان نہیں ہے۔رپورٹس بتاتی ہیں کہ انگلش کرکٹ بورڈ PSL 11 کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ والے ریڈ بال کھلاڑیوں کو No-Objection Certificates (NOCs) جاری نہیں کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں