کار سواروں نے دوشیزہ اغوا کرلی

گوجرہ(نامہ نگار)چار کا ر سوارو ں نے بیس سا لہ دوشیزہ کو زبردستی اغوا کرلیا ۔ چک نمبر 370 ج ب کے محمد ایو ب نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے مو قف اختیار کیا ہے کہ اسکی بیس سا لہ بیٹی ( س) گھر سے حویلی جارہی تھی کہ چار نا معلوم ملزما ن کار میں سوار ہوکر آ گئے اور اسکو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے سٹی پولیس گوجرہ نے مغویہ اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں