کاشف رضا اعوان ایڈیشنل کمشنر DG خان تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے تقرری کے منتظر کاشف رضا شاہد اعوان کو ایڈیشنل کمشنر ریونیو ڈیرہ غازی خان تعینات کر دیا جبکہ سابق ایڈیشنل کمشنر ریونیو ڈی جی خان محمد طاہر امین کو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ یاد رہے کہ محمد کاشف رضا شاہد اعوان فیصل آباد سمیت مختلف شہروں میں اعلیٰ عہدوں پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں