45

کاشف سرورکی پروفیشنل گروپ کے چیئرمین اللہ رکھا سے ملاقات

چنیوٹ(نامہ نگار)الیکشن جیتنے پر پروفیشنل گروپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں کاشف سرور تفصیلات کے مطابق کاشف سرور نے پروفیشنل گروپ کے چیئرمین اللہ رکھا چوہدری سے پریس کلب میں ملاقات کی اور ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ کے الیکشن میں نو منتخب صدر شاہد محمود چوہدری سینیئر نائب صدر مدثر کاظمی نائب صدر کلیم اللہ بلوچ جوائنٹ سیکرٹری محمد علی انفارمیشن سیکرٹری اکرم ساگر چوہدری اور فنانس سیکرٹری ناصر چوہدری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور اس کے ساتھ ہی یونین آف جرنلسٹس کی تنظیم کے صدر اورنگزیب ملک، سینیئر نائب صدر شوکت ڈاہر، نائب صدر ساجد منیر کالرو،جنرل سیکرٹری طاہر رشید سیال، جوائنٹ سیکرٹری عقیل ملک اور انفارمیشن سیکرٹری کاشف سلطانی کو منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ڈاکٹر خالد حسین چیئرمین مجلس عاملہ جبکہ عبد الرحمن کلیار، ارشد عسکری، شیخ سمیر، اعجاز قاسمی، سرمد احمد، سرفراز بھٹی، ملک سلیم اختر، کاشف سرور اور مصعب الحق رجوکہ ایگزیکٹو ممبر منتخب ہوئے اس پورے پینل کو کامیابی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں