کامران اکمل اور اہلیہ نے ڈرامائی محبت کی کہانی شیئر کردی

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان کے معروف کرکٹر کامران اکمل، جو کئی سالوں سے قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ رہے ہیں اور اب کرکٹ کے تجزیہ کار ہیں، نے اپنی اہلیہ عائزہ کے ساتھ ایک دلچسپ محبت کی کہانی شیئر کی۔ذرائع کے مطابق دونوں حال ہی میں ایک شو میں مہمان تھے جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے دلچسپ اور غیر روایتی تجربات سے پردہ اٹھایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں