12

کامرن اکمل کی سلمان آغا کی تعریف ‘ بابر اعظم کو مفید مشورہ

لاہور (سپورٹس نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو اپنی کرکٹ پر توجہ دینا ہوگی، انھیں بہت مواقع ملے، سلمان علی آغا جہاں سے میچ لے کر گئے بہت مشکل تھا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے کہا کہ بابراعظم بڑے کھلاڑی ہیں لیکن کچھ عرصہ سے فارم میں نظر نہیں آرہے، سلمان علی آغا اچھا کھیلے ہیں، دبا کو بالکل قبول نہیں کیا۔کامران اکمل نے کہا کہ سلمان جہاں سے میچ لیکر گئے بہت مشکل تھا، حسین طلعت اور سلمان علی آغا کی زبردست پارٹنرشپ رہی، نواز نے بھی بہترین کھیل پیش کیا ہے، پاکستان نے زبردست کم بیک کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں