کامیڈین افتخار ٹھاکر کا بھارت کو کرار ا جواب

لاہور (شوبز نیوز) پاکستانی اداکار و کامیڈین افتخار ٹھاکر نے بھارتی جارحیت پر انہیں منہ توڑ جواب دیا۔ذرائع کے مطابق اداکار نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بھارت کو مزہ چکھانے کی بات کی اور بھارت کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اگر فضاں سے آ گے تو ہوا میں اڑا دیں گے، اگر پانیوں سے آ گے تو ڈبو دیے جا گے اور اگر زمینی راستوں سے آ گے تو زمین بوس کردیے جا گے، جو افواج پاکستان نے کرکے بھی دکھایا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں