کام نہ ملنے کے ڈر سے بھی اداکار معاوضہ نہیں مانگتے

لاہور (شوبز نیوز) معروف اداکار و میزبان فیضان شیخ نے کہا ہے کہ فنکار اتنے حساس ہوتے ہیں کہ وہ اپنے حق کے پیسے بھی ڈر ڈر کے مانگ رہے ہوتے ہیں اور زیادہ تر اداکار اس لیے بھی اپنے پیسے مانگنے سے کتراتے ہیں کہ انہیں ڈر لگا رہتا ہے کہ کہیں دوبارہ انہیں کام ہی نہ ملے۔فیضان شیخ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں