28

کانسٹیبل کی وردی پھاڑنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)ڈیوٹی پر مامور کنسٹیبل کی وردی پھاڑ کر کار سرکار میں مداخلت کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ٹریفک آفیسر احسان نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان مظہر اقبال کے خلاف ڈیوٹی پر مامور کسنٹیبل کی وردی پھاڑ کر کار سرکار میں مداخلت کرنے پرتھانہ سٹی کمالیہ میں مقد مہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں