8

کانگریس رہنما ششی ھرور بنگلادیشی کرکٹر کی حمایت میں سامنے آگئے

نئی دہلی(سپورٹس نیوز)کانگریس رہنما ششی تھرور بھی بنگلادیشی کرکٹر کی حمایت میں میدان میں آگئے۔ ششی تھرور نے ایک بیان میں کہا کہ کافی عرصے سے کہہ رہا ہوں کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا چاہیے،کھیل کو سیاسی ناکامیوں کا بنیادی بوجھ نہیں اٹھانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بی سی سی آئی نے مستفیض الرحمن کی منظوری دے دی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں