57

کبوتروں کو دانہ ڈالتے ہوئے چھت سے گر کر لڑکا ہلاک

چنیوٹ(نامہ نگار)کبوتروں کو پانی ڈالتے ہوئے چھت سے گرکر 13 سالہ لڑکا جاں بحق ابتدائی اطلاعات کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ ریختی میں صراط حیدر ولد اورنگزیب قوم راجپوت بعمر 13 سال چھت پر کبوتروں کو دانہ پانی ڈالتے ہوئے گر کر جاں بحق ہو گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سینئر پولیس افسران تھانہ سٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی اورواقعہ کی تحقیق کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں