کترینہ اور وکی نے بیٹے کا نام بتادیا، تصویر بھی شیئر کر دی

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور وکی کوشل نے بالآخر اپنے بیٹے کے نام کا انکشاف کر دیا۔ واضح رہے کہ کترینہ اور وکی کوشل کے ہاں 7 نومبر کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی، اب اس جوڑے نے اس کی پہلی دلکش تصویر شیئر کی اور نام ویہان کوشل بتایا، دونوں نے اسے اپنی زندگی کی روشنی کی کرن قرار دیا۔یاد رہے کہ انکے بیٹے کی پیدائش کے بعد سے ہی ہر کوئی ان کے بچے کی ایک جھلک دیکھنے کا منتظر تھا۔ آج کترینہ اور وکی کوشل نے اپنے سوشل میڈیا پر نہ صرف اپنے بیٹے کی پہلی جھلک شیئر کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں