51

کراسان خان ایڈووکیٹ کی رہائش پر محفل پاک آج ہوگی

فیصل آباد(پ ر)کراسان خان ایڈووکیٹ کی رہائش پر محفل پاک آج 8اکتوبر بعد از نماز عشاء ہوگی۔مولانا عباداللہ محفل سے خصوصی خطاب فرمائیں گے بیان رات پونے8بجے شروع ہوگا اور ساڑھے 8 بجے د عا ہوگی۔محفل مسلم ٹاؤن نمبر2بلمقابل اسپائر کالج نزد ستارہ ٹیکسٹائل ملز سرگودھا روڈ پر ہوگی ۔دوست احباب شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں