کراچی میراتھن ریس آرمی کے اسرار خٹک نے جیت لی

کراچی (سپورٹس نیوز) پاکستان آرمی کے اسرارِ خٹک نے کراچی میراتھون ریس جیت لی ہے۔ دفاعی چیمپیئن اسرار خٹک نے بیالیس کلومیٹر کا فاصلہ دو گھنٹے چالیس منٹ میں طے کیا۔ کراچی میراتھون 2026آرمی کے اسرار خٹک نے جیت لی’ اسرار خٹک نے بیالیس کلومیٹر کا فاصلہ دو گھنٹے چالیس منٹ میں طے کیا’ اسرار خٹک گزشتہ سال بھی چیمپئن رہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں