47

کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی

کراچی (سپورٹس نیوز)کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی۔شہر قائد کے فائیو اسٹار ہوٹل میں گزشتہ ماہ رمضان کے مہینے میں افطار کے بعد اچانک خواتین کرکٹ ٹیم کے فلور پر ہنگامی حالت نافذ ہوگئی۔رات کے وقت پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی 7 کھلاڑی خاموشی سے کراچی کے فائیو اسٹار ہوٹل سے چائے پینے کے بہانے نکلیں اور مائی کولاچی روڈ پر چھوٹی کار میں تعداد سے زیادہ لڑکیاں سوار ہونے کی وجہ سے ٹریلر سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہوگئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں