کراچی میں کرکٹ کے فروغ کیلئے ندیم عمر کی کوششیں مثالی

کراچی (سپورٹس نیوز) کراچی میں کرکٹ کے فروغ کے لیے ندیم عمر ہر ممکن تعاون کر رہے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہینگے ان خیالات کا اظہار اعظم خان کوآرڈینیٹر صدر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی نے اسد اللہ میموریل ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ زون دو کی افتتاحی تقریب سے ٹی ایم سی گرانڈ پر کھلاڑیوں اور زونل عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر محمد توصیف صدیقی جوائنٹ سیکریٹری آر سی اے کے نے کہا کہ کراچی ریجن ندیم عمر کی سربراہی میں کرکٹ میں نمایاں مقام حاصل کر رہا ہے جو کہ خوش آ ئند ہے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد نفیس چیئرمین ٹورنامنٹ کمیٹی آرسی اے کے نے کہا کہ ندیم عمر کی قیادت میں کراچی میں جتنی کرکٹ گزشتہ ڈھائی سال میں کھیلی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں