61

کرشمہ کپورنے سنجے کپور سے طلاق کیوں لی اہم وجہ سامنے آگئی

ممبئی(شوبز نیوز) بھارتی اداکارہ کرشمہ کپور اور ان کے سابق شوہر سنجے کپور کے درمیان علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی ہے۔بھارتی میڈیا ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سنجے کپور نے ہنی مون کے دوران کرشمہ کو دوستوں کے ہاتھوں نیلام کرنے کی کوشش کی اور انکار پر اداکارہ کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔کرشمہ کپور نے 2003میں معروف کاروباری شخصیت سنجے کپور سے شادی کی جن سے ان کے دو بچے تھے۔2014میں جوڑے میں طلاق ہوگئی اور اداکارہ نے طویل قانونی جنگ کے بعد اپنے بچوں کی کسٹڈی بھی حاصل کرلی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں