18

کرنٹ لگنے سے لائن مین بری طرح جھلس گیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) گرڈ اسٹیشن سمندری روڈ پر کام کرتے ہوئے لائن مین کرنٹ لگنے سے بری طرح زخمی ہو گیا، جسے طبی امداد کی غرض سے ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ فیسکو کا لائن مین 30سالہ ساجد ولد اکرم سمندری روڈ پر واقع گرڈ اسٹیشن پر کام کر رہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگنے سے بری طرح جھلس گیا، جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں