کرنٹ لگنے سے کسان جاں بحق

ڈجکوٹ(نامہ نگار ) کرنٹ لگنے سے شہری جاں بحق ہو گیا ، بتایا جاتا ہے کہ ڈجکوٹ کے نواحی گائوں چک نمبر 258ر،ب لماں پنڈ کا رہائشی کسان مقصود جس نے اپنے کھیت میں مکئی کی فصل کو جنگلی جانوروں سے بچانے کے لئے کرنٹ چھوڑ رکھا تھا اور اچانک اس کا ہاتھ کھیتوں میں کام کے دوران تار کو چھو گیا جس کے باعث 50سالہ مقصود کی موت واقع ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں