کرپشن ملکی ترقی میں بڑی رکاوٹ

سرگودھا (بیورو چیف) کرپٹ عناصر نے تجوریاں بھریں ملک کو کنگال کیا کرپشن کا ناسور ملکی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے بلا تفریق احتساب سے ہی ملک کو کرپٹ اشرافیہ سے بچایا جاسکتا ہے شفاف پاکستان ہمارا ایجنڈا ہے کرپٹ عناصر ملک و قوم کے دشمن ہیں ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ‘ پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر و سابق رکن صوبائی اسمبلی چوہدری عبدالرزاق ڈھلوں نے کیا انہوں نے کہا کہ قرضوں کا بحران سابقہ حکومتوں کی نااہلیوں کا نتیجہ ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں