فیصل آباد (پ ر) انجمن تاجران ریگل چوک تا چوک محدث اعظم جھنگ بازار فیصل آباد کے صدر چوہدری محسن خالد ‘جنرل سیکرٹری چوہدر ی آصف رحمانی اور دیگر ممبران اور عہدیداران نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ مسلم ممالک کیلئے یہ دور انتہائی کٹھن اور پریشان کن ہے شام ‘ترکی میں زلزلہ کی تباہ کاریاں اور قیمتی جانی و مالی نقصان بہت ہوا ہے جس ے ہر مسلمان اور غیر مسلم رنج و الم کا اظہار کرتاہے پاکستان میں بھی یہی صورت حال ہے دہشتگرد ی کی کاروائیاں جاری ہے سیاسی معاشی انتشار انتہا کو ہے عام آ د می سے لے کر تاجر ‘صنعتکار تک معاشی گرداب کی لپیٹ میں ہیں پاکستان کی اکنامک کو آئی ایم ایف کی پالیسیوں کے رحم کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے
37