کرپٹو کرنسی اسکینڈل پر تمنا بھاٹیہ نے خاموشی توڑ دی

ممبئی (شوبز نیوز) سائوتھ انڈین اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے کرپٹو کرنسی اسکینڈل سے متعلق زیرِ گردش خبروں پر خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تمنا بھاٹیہ کا نام 2.4 کروڑ بھارتی روپے کے کرپٹو کرنسی فراڈ میں سامنے آ رہا تھا۔مختلف ذرائع کی جانب سے یہ خبریں سامنے آ رہی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں