کرکٹ ٹیم گیم ہے، ایک کھلاڑی سب میچ نہیں جتواتا، سکندر رضا

لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندر کے آل راؤنڈر سکندر رضا کا کہنا ہے کہ ایک ہی کھلاڑی سب میچ نہیں جتواتا، ٹاپ آرڈر آؤٹ ہوگا تو ہماری باری آئے گی۔ سکندر رضا نے کہا کہ لاہور قلندرز کے ٹاپ آرڈر کو تھوڑا زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کو تھوڑا وقت چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں