کریتی سینن اور کبیرباھیا کی شادی کی افواہیں

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کریتی سینن کی اپنے بوائے فرینڈ کبیر باہیا سے شادی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں کریتی سینن اور کبیر باہیا ایک ساتھ دہلی کے ایئر پورٹ پر دکھائی دیئے۔بھارتی میڈیا کی جانب سے دعوی کیا جارہا ہے کہ اداکارہ دہلی کبیر باہیا کے والدین سے ملاقات کے لیے گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں