1

کشمور میں 26ڈاکوئوں نے ہتھیار ڈال دیئے

کراچی(بیورو چیف)وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کچے میں ریاستی رِٹ مضبوط ہے اور جرائم پیشہ عناصر دباؤ اور خوف میں مبتلا ہیں۔ایک بیان میں ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ کشمور میں 26 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں اور کل سکھر میں 12 ڈاکو خود کو قانون کے حوالے کرچکے ہیں۔ضیاء الحسن لنجارنے کہا کہ کچے میں ریاستی رِٹ مضبوظ ہے، جرائم پیشہ عناصر دباؤ اور خوف میں مبتلا ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں