کشمیر میں ہندو بنیا مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیل رہا ہے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ فیصل آبادتوصیف نوازخان نے ا تحاد امت کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیتے ہوئے زوردیا ہے کہ مسلم حکمران خواب غفلت سے بیدار ہوکر غزہ کے مظلو م مسلمانوں کی مددکے لیے جہاد کا اعلان کریں۔ شکست خوردہ مودی پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے۔ بھارت نے اگر دوبارہ اسلامی جمہوریہ پاکستان پر جارحیت کی کوشش کی توایسا جواب ملے گا ان کی نسلیں یادرکھیں گی۔ان کا مزیدکہنا تھاکہ امریکا، یورپ اور اسرائیل کا ناپاک گٹھ جوڑ پوری دنیا کے مسلمانوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے۔ کشمیر میں ہندو بنیا مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیل رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں