کمالیہ(نامہ نگار)ایکسین واپڈا کمالیہ فضل عباس نے بتایا کہ کنسٹرکشن کے کام کے سلسلے میںحویلی اور بودی شاہ,19,22,26,29 فروری اور مگنیجہ 21،28 فروری اور خان دا چک اور نادر شاہ اور بھاگوانہ20,27 فروری اور راوی 21،28 فروری اور مدینہ آباد 24فروری صبح9 سے لے کر دوپہر3 بجے تک بند رہیں گے جس سے یہ فائدہ ہوگا کہ مینٹیننس کرنے سے جو روٹین کی مینٹیننس ہوگی اس سے گرمیوں کے اندر لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ ٹریپنگ نہیں ہوگی اور کنٹرول سپلائی جاری رہے گی۔
34