22

کمالیہ میں واک ٹریک بنائے جائیں

کمالیہ (نامہ نگار) کمالیہ شہر میں واک کے لیے کوئی بھی ٹریک نہ ہے شہری خواتین اور بچے سڑک کنارے واک کرنے پر مجبور ہیں اس سے کسی بھی وقت کوئی بڑا سانحہ رونما ہو سکتا ہے ارباب اختیار سے نوٹس لیے جانے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق کمالیہ شہر جو کہ لاکھوں کی آبادی پر مشتمل ہے شہر میں واک کے لیے کوئی بھی ٹریک نہ بنایا گیا ہے جبکہ سابق منتخب نمائندوں نے اربوں روپے کے فنڈ زدیگر ترقیاتی کاموں پر تو لگائے لیکن شہریوں کی واک کے لیے کوئی بھی ٹریک نہ بنایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں