52

کمالیہ پولیس نے عورت سے چرس برآمد کر لی

کمالیہ(نامہ نگار) مخبر کی اطلاع پر چھاپہ، عورت سے چرس برآمد۔ تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی پولیس کمالیہ نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے ایکسچینج چوک کمالیہ کے قریب سے صغراں بی بی نامی عورت کے گھر سے 620 گرام چرس اور 1800 روپے رقم بکری برآمد کر لی۔ پولیس نے برآمد شدہ چرس اور رقم قبضہ میں لے کر عورت کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں