30

کمسن بچی کی قابل اعتراض تصاویر بنانیوالے 2ملزم پکڑے گئے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کم سن بچی کو بلیک میل کرتے ہوئے اسکی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر اور جنسی ہراساں کرنے پر دو اوباش ملزمان معاذ ولید اور شفیع کو گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا۔ مذکورہ ملزمان بچی کا قابل اعتراض مواد متاثرہ کے گھر والوں کو بھیجنے کی بھی دھمکی دیتے تھے۔ ملزمان سے موبائل فونز قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں