79

کمشنر ز کی بجائے ڈپٹی کمشنرز کو میونسپل کارپوریشنز کے ایڈ منسٹریٹرز لگانے کا فیصلہ

لاہور (بیوروچیف)پنجاب حکومت نے محکمہ بلدیات کے حوالے سے بڑا فیصلہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی آٹھ میونسپل کارپوریشنز کے ایڈمنسٹریٹو اختیار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ایڈمسٹریٹو کنٹرول کمشنرز سے لے کر ڈپٹی کمشنرز کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 24 اکتوبر2022کو کمشنر کو کو میونسپل کارپوریشنز کا اختیار کمشنرز کو دیا تھا۔ کمشنرز کی مصروفیات کے باعث اختیارات کی منتقلی کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اختیارات کی منتقلی کا فیصلہ جلد کابینہ سے منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں