کمشنر مریم خان کی 2جون تک چھٹیاں منظور

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) کمشنر فیصل آباد ڈویژن /ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن مریم خان کی 2جون تک چھٹیاں منظور۔ ڈپٹی کمشنر فیصل آباد ندیم ناصر کو کمشنر فیصل آباد ڈویژن کا اضافی چارج تفویض ‘سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں