کم عمر بچوں سے کام کروانے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)کم عمر بچوں سے کام کروانے والے ملزمان کے خلاف مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ویلفئیر محمد انور نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان امجد ،سجاد اور عبدالستار کے خلاف کم عمر بچوں کو دکان پر کام پر رکھنے کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں