4

کنٹین میں توڑ پھوڑ کرنے پر قمر ندیم کنگ ایڈووکیٹ کی رکنیت معطل

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار سید محمد وہاب شاہ نے کنٹین میں توڑ پھوڑ کرنے اور بار ملازمین پر تشدد کرنے کے الزام میں قمر ندیم کنگ ایڈووکیٹ کی بار ممبر شپ معطل کر دی اور اس اقدام پر ان کے لائسنس منسوخی کیلئے ریفرنس پنجاب بار کونسل کو بھجوا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں