3

کولنگ آئل کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ

اسلام آباد(بیورو چیف)مہنگائی کے وار جاری ہیں اور کوکنگ آئل کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔بازار میں کھلاتیل کی قیمت ایک ہفتے کے دوران 60 روپے فی لیٹر تک بڑھ گئی، جس کے بعد اب یہ 550 روپے فی لیٹر تک فروخت ہونے لگا ہے۔دکانداروں کا کہنا ہے کہ کھلاتیل پہلے 490 روپے فی لیٹر میں دستیاب تھا، لیکن سپلائی کم ہونے کی وجہ سے قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں