60

کوچ کا ٹیم سلیکشن میں کردار اہمیت کا حامل ہے،مکی آرتھر

لاہور(سپورٹس نیوز) قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر، گیری کرسٹن کے استعفے پر بول پڑے۔قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ کوچ کا ٹیم سلیکشن میں کردار ضروری ہے، کوچ ہر روز کھلاڑیوں کو دیکھتا ہے، کوچ کو کھلاڑیوں کو واضح رول اور فیڈ بیک دینا چاہئے۔مکی آرتھر نے کوچ کے ٹیم سلیکشن میں مثر کردار پر زور دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں