18

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، ٹم ڈیوڈ پر بھاری جرمانہ عائد

دبئی (سپورٹس نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر آسٹریلیا کے ٹم ڈیوڈ پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔آئی سی سی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹم ڈیوڈ کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق ٹم ڈیوڈ کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں