کوہلی کا پریتی زنٹا کو بچوں کی تصویریں دکھانے کا دلچسپ لمحہ

نئی دہلی(سپورٹس نیوز)آئی پی ایل 2025ء کا وہ دلچسپ لمحہ بھی سامنے آیا جب ویرات کوہلی نے پریتی زنٹا کو اپنے بچوں ومیکا اور اکائی کی تصویریں دکھائیں۔رائل چیلنجرز بنگلورو نے آئی پی ایل 2025ء کے رائیولری ویک میں پنجاب کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دی، جس میں بینگلورو نے اپنی پہلے میچ میں پنجاب کے ہاتھوں ہونے والی 5 وکٹوں کی شکست کا بدلہ چکا دیا۔میچ کے بعد پنجاب کنگز کی شریک مالک اور معروف اداکارہ پریتی زنٹا نے میدان میں ویرات کوہلی سے ملاقات کی، ان دونوں کے درمیان چند خوش گوار لمحات سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئے۔ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں