کچے میں مزید 2ڈاکوئوں نے سرنڈر کر دیا

لاہور/راجن پور( بیوروچیف /نامہ نگار)پولیس کا کچہ پنجاب اور سندھ میں ڈاکوئوں کیخلاف آپریشن جاری ہے جس میں سرکی قیمت والے مزید دو ڈاکوئوں نے سرنڈر کر دیا۔ڈی پی او راجن پور محمد عمران کے مطابق پولیس نے کچہ عمرانی، سکھانی،لنڈ، اندھڑ گینگ اور کچہ کراچی میں آپریشن کیا کیا جس میں ڈاکوئوں کے ٹھکانوں پر ڈورن سے گولہ باری کی گئی۔آپریشن میں مرنے کے ڈر سے انتہائی مطلوب گینگز کے 2 اور مزید ڈاکو امین لنڈ جس کی سر کی قیمت 60 لاکھ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں