35

کھدروالہ میں یقین انڈس ہسپتال کا افتتاح کردیاگیا

مریدوالہ (نا مہ نگار)کھدروالہ میں یقین انڈس ہسپتال کا افتتاح کردیا گیا چوہدری محمد افضل سابق چیئرمین ،ڈاکٹر ثاقب افضل چو ہد ر ی سی سی او یقین ویلفیئر ،کرنل ریٹائرڈ محمد اسلم چوہدری ڈاکٹر مہد طلعت ڈاکٹر انڈس چوہدری محمد طارق اور دیگر نے افتتاح کیا اس موقع پر سید خالد حسین شاہ سینیر مینجر انڈس پروفیسر ظفر زیدی چیف ایکزیکٹیو آفسیر انڈس عبد الحمید پراچہ برانچ مینجر،عرفان ظفر کلار،چوہدری نواز بھلر ایکسائز انسپکٹر ،چوہدری اعجاز منیر بھلر ڈائریکٹر ایڈمن سپورٹس پنجاب ،چوہدری عتیق رندھاوا،چوہدری طارق ،چوہدری عرفان ظفر ،چوہدری محمد خالد ، چوہدری عثمان نمبردار،چوہدری احسان انور چئیر مین ،چوہدری ہمایوں افضل ودیگر نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں